کسان بینک کی ریکوری ٹیم کاگھر میں گھس کر اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

کسان بینک کی ریکوری ٹیم کاگھر میں  گھس کر اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار )کسان بینک کی مردو و خواتین پر مشتمل ریکوری ٹیم کا گھر میں گھس کر اہل خانہ پر تشدد ،مقدمہ درج۔

چکر دری کے ذوالفقار علی سید کی مدعیت میں درج مقدمہ کے متن کے مطابق خواتین نے کسان بینک سے قرض لیا ہوا تھا، ماہانہ قسط کی ریکوری کے لئے آئے تلخ کلامی پر عامر، جعفر، شہباز، عاقب، ثاقب، ناصر، شاہزیب فرزانہ گھر میں گھس گئے ،محسن عباس، شاکر، باقر، صائمہ بی بی کو تھپڑ اورمکے مار کر زدوکوب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں