منشیات فروش 10کلو سے زائد چرس سمیت دھر لیا گیا

منشیات فروش 10کلو سے زائد چرس سمیت دھر لیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر) منشیات کے خاتمے کے لئے جاری کریک ڈاؤن کے دوران ملتان پولیس تھانہ چہلیک نے ۔۔۔

ایک اہم کامیابی حاصل کی۔ کارروائی میں ملزم طفیل ولد محمد صدیق کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے ساڑھے 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ملزم کا شمار منشیات فروشوں کے اہم نیٹ ورک میں ہوتا ہے اور وہ منشیات کے متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں