پولیس نے 5منشیات فروش حراست میں لے لئے

پولیس نے 5منشیات فروش  حراست میں لے لئے

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

مظفر آباد پولیس نے ملزم عمران سے 10لٹر شراب ملزم ہاشم سے 1100گرام ہیروئن کوتوالی پولیس نے ملزم منیر سے 1480گرام چرس صدر پولیس نے ملزم آصف سے 30لٹر شراب جبکہ بی زیڈ پولیس نے ملزم سیف اللہ سے 50لٹر شراب برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں