جعلی سٹے آرڈر پر قبضے کی کوشش

جعلی سٹے آرڈر پر قبضے کی کوشش

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر ) جعلی سٹے آرڈر پر زمین پر قبضے کی کوشش ناکام، مزاحمت پر ہوائی فائرنگ۔۔

، مقدمہ درج۔ رمضان گرمانی نے عدالت سے مبینہ جعلی سٹے آرڈر حاصل کر کے بیٹ کلووالا میں 6مربع رقبہ پر قبضے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر رمضان، رحیم بخش، رضوان اور 15/20افراد نے ہوائی فائرنگ کی اور مزارعین کا راستہ روکا۔ شور پر حملہ آور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں