گھر سے تشدد زدہ لاش برآمد، تحقیقات جاری

 گھر سے تشدد زدہ لاش  برآمد، تحقیقات جاری

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)تھانہ تلمبہ کی حدود میں نواحی گاؤں 123 سیون ای آر میں ایک گھر سے 50 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، متوفی کی شناخت فیض کے نام سے ہوئی ہے جو گھر میں اکیلا رہتا تھا۔اہلِ علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

تھانہ تلمبہ کی حدود میں نواحی گاؤں 123 سیون ای آر میں ایک گھر سے 50 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، متوفی کی شناخت فیض کے نام سے ہوئی ہے جو گھر میں اکیلا رہتا تھا۔اہلِ علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں