گیس چوروں کیخلاف ایکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی۔غیر قانونی استعمال پر2،اتار کررکھنے پر ایک میٹر منقطع کرکے صارفین کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔
سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی۔غیر قانونی استعمال پر2،اتار کررکھنے پر ایک میٹر منقطع کرکے صارفین کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔