زگ زیگ کی خلاف ورزی

زگ زیگ کی خلاف ورزی

ملتان (کرائم رپورٹر)ضلعی پولیس نے ماحولیات کے تحفظ کی خلاف ورزی اور اینٹوں کے بھٹوں میں زگ زیگ بھرائی کے اصول پر عمل نہ کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

ضلعی پولیس نے ماحولیات کے تحفظ کی خلاف ورزی اور اینٹوں کے بھٹوں میں زگ زیگ بھرائی کے اصول پر عمل نہ کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں