میاں منیر احمد کو ایم سی سکولز کا اضافی چارج تفویض

میاں منیر احمد کو ایم سی سکولز کا اضافی چارج تفویض

ملتان (خصوصی رپورٹر)سی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ نے گورنمنٹ ہائی سکول پونٹہ کے سینئر ہیڈ ماسٹر میاں منیر احمد کو۔۔۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر گورنمنٹ ایم سی سکولز کا اضافی چارج تفویض کر دیا ہے ۔ سی ای او نے ہدایت کی ہے کہ وہ گورنمنٹ ایم سی سکولوں کا باقاعدگی سے وزٹ کریں اور اساتذہ و طلبہ کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے لائحۂ عمل تیار کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں