کوٹ ادو:مونگ پھلی کی مانگ بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ

 کوٹ ادو:مونگ پھلی کی مانگ  بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مونگ پھلی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف بازاروں، شاہراہوں اور گلی محلوں میں گرم کڑھا مونگ پھلی کے ٹھیلے سج گئے ہیں۔۔۔۔

 شہری صبح و شام ٹھیلے داروں کے پاس خریداری کے لیے جمع ہوتے ہیں، تاہم موجودہ قیمت 800 روپے فی کلو کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے افراد محدود مقدار میں ہی خریداری کر پا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں