بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔

ملتان سرکل 11کے وی اکبر شاہ، نیو گرے والا، ماڈل ٹاؤن ودیگر فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے تک بجلی بند کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں