چار میٹر منقطع،55 کیسز کی چیکنگ

چار میٹر منقطع،55 کیسز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، چار میٹر منقطع،55کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر پرکمرشل استعمال ، ایک میٹر کی ریڈنگ ریورس تھی ، ایک صارف نے اتارکررکھا ہوا تھا، ایک غلط شفٹ کیا گیا تھا۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، چار میٹر منقطع،55کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر پرکمرشل استعمال ، ایک میٹر کی ریڈنگ ریورس تھی ، ایک صارف نے اتارکررکھا ہوا تھا، ایک غلط شفٹ کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں