پولیس نے بچہ ڈھونڈ نکالا ورثا کے حوالے

پولیس نے بچہ ڈھونڈ نکالا  ورثا کے حوالے

جلال پورپیروالہ (نامہ نگار) صدر پولیس کو ملا امیر حمزہ نامی بچہ تلاش کر کے اس کے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

 بچے کے ماموں مشتاق احمد غازی پور کو بچہ سونپا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچے کی بازیابی اور اسے خاندان کے حوالے کرنے کو یقینی بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں