گرجا گھر میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو میر رومان خلیل نے ڈی ایس پی کوٹ ادو عبدالغفار خان کے ہمراہ شہر میں واقع چرچ کا دورہ کیا۔۔۔
کرسمس ڈے کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ اور چرچ میں موجود سکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چرچ انتظامیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔