خانیوال لکڑ منڈی کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

خانیوال لکڑ منڈی کے  نومنتخب صدر کو مبارکباد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر سردار حامد یار ہراج اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار شیخ محمد علی۔۔

 ایڈووکیٹ نے نومنتخب صدر لکڑ منڈی محمد ارشاد احمد کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب باڈی کی اولین ترجیح تاجر برادری کی فلاح اور تجارتی مراکز کے مسائل کا تدارک ہونا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تاجر بھائیوں کے لیے خلوص دل اور نیک نیتی کے ساتھ ہر فورم پر مثبت کردار ادا کرنا لازمی ہے ۔ اس موقع پر نومنتخب صدر محمد ارشاد گادھی، سینئر نائب صدر چوہدری عامر، چوہدری اسلم، سرپرست اعلی عباس شیخ، اسلام عباسی، جنرل سیکرٹری شیخ فرید، خدا بخش گادھی اور دیگر موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں