قائداعظم نے اپنی جدوجہد سے دنیا ہی بدل دی ،مظہر رخسار

قائداعظم نے اپنی جدوجہد سے  دنیا ہی بدل دی ،مظہر رخسار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے کہاکہ قائداعظم نے اپنی جدوجہد سے دنیا ہی بدل دی تھی ملک بنانے اور ملک کو سنوارنے والے۔۔

 قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہا رانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزیدکہاکہ قائداعظم نے اپنی جدوجہد سے دنیا کا نقشہ بدل دیا۔قائد اعظم قوم کے حقیقی محسن ہیں، برصغیر کے مسلمانوں کیلئے آزاد وطن کے حصول کیلئے لازوال جدوجہد کی اور اس ویژن کو عملی جامہ پہنا کر آنے والی نسلوں کو آزادی دلوائی قائد اعظم ودیگر اکابرین تحریک آزادی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں