پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی عوام کیلئے بڑا ریلیف :ناصر بھٹی ایڈووکیٹ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی عوام  کیلئے بڑا ریلیف :ناصر بھٹی ایڈووکیٹ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار کے رہنما محمد ناصر بھٹی ایڈووکیٹ نے حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دس روپے سے زائد کمی کو عوام کے لیے بڑا ریلیف قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت مستقبل میں بھی عوام دوست اور کاروبار دوست اقدامات جاری رکھے گی، جس سے معیشت، کسان اور بزنس کمیونٹی مضبوط ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں