ڈاکٹر توصیف ایزد وائس چانسلرانجینئرنگ یونیورسٹی مقرر

ڈاکٹر توصیف ایزد وائس  چانسلرانجینئرنگ یونیورسٹی مقرر

ملتان(خصوصی رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر توصیف ایزد انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر تفصیل کے مطابق حکومتِ پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے۔۔۔

 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے وائس چانسلر کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر توصیف ایزدکو یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ تقرری سرچ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی ہے۔ جس کی منظوری گورنر پنجاب و چانسلر نے یونیورسٹی ایکٹ 2014 کی متعلقہ شقوں کے تحت دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں