منشیات فروش گرفتار10 کلو سے زائد چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار10 کلو سے زائد چرس برآمد

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )سٹی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمد۔

 تفصیل کے مطابق ایس ایچ او سٹی عمران گھر نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر ریلوے پھاٹک کھنڈاں والا کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سہیل سرور راجپوت کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے گٹو میں چھپائی گئی 10کلو 600 گرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں