میپکو ہیڈ کوارٹر میں فاؤنٹین پار کنگ ایریا کا افتتاح

میپکو ہیڈ کوارٹر میں فاؤنٹین  پار کنگ ایریا کا افتتاح

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گل محمد زاہد نے کہا ہے کہ۔۔۔

صفائی نصف ایمان ہے اور یہ ہمارے دین کا بنیادی جزو ہے ، لہذا ہر افسر، ملازم اور رہائشی کو اپنے دفاتر، کالونی اور گرڈ اسٹیشن کے ماحول کو صاف رکھنا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ شجرکاری کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے میپکو ریجن بھر میں سایہ دار اور پھلدار درخت لگائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے میپکو ہیڈ کوارٹر میں نئے تعمیر شدہ فاؤنٹین اور پارکنگ ایریا کے افتتاح کے موقع پر کہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں