وسندے والی،قدیمی دربار پیر امیر موسیٰ لعل کی تعمیر شروع

وسندے والی،قدیمی دربار پیر  امیر موسیٰ لعل کی تعمیر شروع

مونڈکا(نامہ نگار )مظفرگڑھ وسندے والی کے نواحی علاقے میں واقع قدیمی دربار پیر امیر موسیٰ لعل المعروف دربار جالوالہ پیر امیر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔۔۔

 سید اللہ ڈتہ گیلانی و دیگر نے باقاعدہ تعمیر کا آغاز کیا۔ قدیمی دربار پیر امیر موسیٰ لعل المعروف دربار جالوالہ پیر امیردربار کی تعمیرکا سنگ بنیاد مخدوم سید اللہ ڈتہ گیلانی،مخدوم اقبال حسین گیلانی ،مخدوم سید الطاف حسین گیلانی ،مخدوم سید مظہر حسین گیلانی نے رکھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں