مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل نواب شجاع، قصبہ مڑل، سمندری شہید، جگو والاودیگر فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح تا ساڑھے بارہ بجے دن بجلی بند رہے گی۔
میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل نواب شجاع، قصبہ مڑل، سمندری شہید، جگو والاودیگر فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح تا ساڑھے بارہ بجے دن بجلی بند رہے گی۔