5جعلسازوں پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ملزم طیب ، افضل ،بشیر ، احمر ،محمد خان نے رقم کے عوض بوگس چیک دیئے جو کیش نہ ہوسکے ۔
پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ملزم طیب ، افضل ،بشیر ، احمر ،محمد خان نے رقم کے عوض بوگس چیک دیئے جو کیش نہ ہوسکے ۔