کارسرکار میں مداخلت
ملتان( کرائم رپورٹر)کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس اہلکار نے تیزرفتاری پر ڈرائیور اللہ بچایا کو روکا تو ڈرائیور نے بدتمیزی شروع کردی کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے دھمکیاں دیں ۔
کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس اہلکار نے تیزرفتاری پر ڈرائیور اللہ بچایا کو روکا تو ڈرائیور نے بدتمیزی شروع کردی کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے دھمکیاں دیں ۔