ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک

ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 60 مقامات کی چیکنگ کی، جس کے دوران 7 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ چھ میٹر کمپریسر کے استعمال پر کاٹے گئے ۔

سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 60 مقامات کی چیکنگ کی، جس کے دوران 7 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ چھ میٹر کمپریسر کے استعمال پر کاٹے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں