قتل کے ملزم کا فرار،سہولت کار پرمقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کلیم کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو اس کے بھائیوں سلیم اور ندیم نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار کرادیا۔
قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کلیم کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو اس کے بھائیوں سلیم اور ندیم نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار کرادیا۔