بے ہوش شخص نشتر ہسپتال منتقل

بے ہوش شخص نشتر ہسپتال منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )دائرہ دین پناہ کا رہائشی 30سالہ شخص وہاڑی چوک پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔۔۔

وہاڑی چوک کے قریب نامعلوم شخص بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے ریسکیو1122نے نشتر ہسپتال پہنچا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو مذکورہ شخص کی شناخت علی رضا سے ہوئی جو دائرہ دین پناہ کا رہائشی تھا جس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں