منشیات فروشی کے الزام میں چار ملزم دھرلئے گئے

منشیات فروشی کے الزام  میں چار ملزم دھرلئے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔

جلیل آباد پولیس نے ملزم عشال سے 20لٹر ملزم حیدر سے 5لٹر شراب مظفر آباد پولیس نے ملزم ندیم سے 1240گرام چرس اور ملزم طاہر ذوالفقار سے 18لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں