لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی ،مقدمہ درج

 لڑکی کو اغوا کرکے  زیادتی ،مقدمہ درج

گگومنڈی(نامہ نگار) بااثر زمیندار کے خلاف مبینہ اغواء اور زیادتی کا مقدمہ درج ہوا متاثرہ خاتون کو بازیاب کر لیا گیا۔۔

 ملزم عمران راجپوت اور اس کے ساتھیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کیا اور بہاولنگر منتقل کیا جہاں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا پولیس تھانہ گگومنڈی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور مغویہ کو برآمد کر لیا متاثرہ خاندان نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے مزید تفتیش جاری ہے پولیس نے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں