خاتون پر تشدد کا الزام، 2نامزد سمیت متعدد ملزموں پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )خاتون پر تشدد کے الزام میں پولیس نے دو نامزد سمیت نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
سٹی شجاع آباد پولیس کو کلثوم بی بی نے بتایا کہ ملزمان ظفر ،اعجاز نامعلوم کے ہمراہ مجھے ناحق مضروب کیا اور دھمکیاں دیتے رہے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔