میٹرک نتائج کا اعلان 6اگست کا کیا جائے گا

میٹرک نتائج کا اعلان 6اگست کا کیا جائے گا

ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹرک (دسویں جماعت)کا رزلٹ 6 اگست کو جبکہ نویں جماعت کے نتائج 2 ستمبر 2026 کو جاری کئے جائیں گے ۔۔۔۔

 انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 20 مئی 2026 سے شروع ہوں گے ، جبکہ سیکنڈ ایئر کا رزلٹ 23 ستمبر اور فرسٹ ایئر کے رزلٹ کا اعلان 22 اکتوبر 2026 کو کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں