امت مسلمہ فرقہ ورانہ دہشتگردی کا شکار، حنیف حسین نجفی

 امت مسلمہ فرقہ ورانہ دہشتگردی  کا شکار، حنیف حسین نجفی

ملتان (کرائم رپورٹر) اسلام کا سرمایہ حیات یزیدیت نہیں بلکہ حسینیت ہے ۔

امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان کے عوام مذہبی انتہاپسندی، فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔ یہ بات علامہ حنیف حسین نجفی، تحفظ عزاداری حضرت امام حسین کونسل پنجاب کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز اور علامہ سید کاشف ظہور نقوی نے مشترکہ خطاب میں کہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں