خاتون سے زیادتی ، سابق شوہر کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی ، سابق  شوہر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سابق شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

ڈی ایچ اے پولیس کو شمشاد بی بی نے بتایا کہ ملزم میرے سابق شوہر نے مجھے کال کرکے گھر سے باہر بلوایا اور بہلا پھسلاکر باغ میں لیجاکر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں