غیر قانونی پٹرول ڈیزل ایجنسی کے خلاف کارروائی سامان ضبط

غیر قانونی پٹرول ڈیزل ایجنسی  کے خلاف کارروائی سامان ضبط

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی غلام مصطفی نے اطلاع پر کیپکو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پٹرول و ڈیزل ایجنسی پکڑ لی۔

 موقع پر کھلے عام پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری تھی جبکہ حفاظتی انتظامات موجود نہ تھے جس سے حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے سامان قبضے میں لے کر مالک محمد یاسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں