2جعلسازوں پر مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ممتاز آباد پولیس کو منیر نے بتایا کہ ملزم امجد نے 37لاکھ روپے لیکر رقم کی بابت بوگس چیک دیا ۔ عاصم کو ملزم حسن جعلی چیک دیا۔
پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ممتاز آباد پولیس کو منیر نے بتایا کہ ملزم امجد نے 37لاکھ روپے لیکر رقم کی بابت بوگس چیک دیا ۔ عاصم کو ملزم حسن جعلی چیک دیا۔