پانی چوری پر مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر) پانی چوری کرنے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو کینال آفیسر نے بتایا کہ ملزم نور ، بشیر ، احمد وغیرہ اپنے رقبوں کو ناجائز طریقے سے آبپاشی کرتے پائے گئے ۔
پانی چوری کرنے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو کینال آفیسر نے بتایا کہ ملزم نور ، بشیر ، احمد وغیرہ اپنے رقبوں کو ناجائز طریقے سے آبپاشی کرتے پائے گئے ۔