ایمرجنسی سٹاف الرٹ
ملتان(کرائم رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب کی ہدایات پر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں کی مجموعی نگرانی میں ریسکیو 1122 ملتان کا ریسکیو سٹاف دس محرم کو ضلع بھر میں مکمل طور پر الرٹ رہے ۔
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب کی ہدایات پر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں کی مجموعی نگرانی میں ریسکیو 1122 ملتان کا ریسکیو سٹاف دس محرم کو ضلع بھر میں مکمل طور پر الرٹ رہے ۔