بچہ تحویل میں لے لیا
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 12 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 12 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام ثاقب ولد جاوید اپنا گھر چک 76 /10 آر خانیوال بتاتا ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 12 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 12 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام ثاقب ولد جاوید اپنا گھر چک 76 /10 آر خانیوال بتاتا ہے ۔