پولیس کارروائی، ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ چہلیک محمد حنیف نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے مدعی مقد مہ کے حوالے کی۔
ایس ایچ او تھانہ چہلیک محمد حنیف نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے مدعی مقد مہ کے حوالے کی۔مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورایس ایچ اوتھانہ بدھلہ سنت کا شکریہ ادا کیا ۔