ساؤنڈ سسٹم ہتھیانے والے ملزم کیخلاف کارروائی

ساؤنڈ سسٹم ہتھیانے والے ملزم کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری سے نوسربازی سے ایکو ساؤنڈ سسٹم لیکر فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ رکن عالم پولیس کو طاہر علی نے بتایا کہ میری دکان پر نامعلوم شخص آیا۔

جس نے میرے ملازم سے ایکو ساؤنڈ سسٹم کرایہ پر لیا اور فوٹو کاپی جمع کرائی نامعلوم شخص میرے ملازم سے ایکو ساؤنڈ سسٹم لیکر چلا گیا جس نے ایکو ساونڈ سسٹم واپس کیا اور نہ ہی پیسے دیئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...