متعدد گیمز ایپس بند، والدین اور عوامی حلقوں کا خیرمقدم

 متعدد گیمز ایپس بند، والدین  اور عوامی حلقوں کا خیرمقدم

دھنوٹ(نامہ نگار) دھنوٹ سوشل میڈیا پر گیمز ایپس کے مضر اثرات کی خبریں شائع ہونے پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کئی۔۔۔

 گیمز ایپس بند کر دی ہیں۔ عوامی، سماجی حلقوں اور والدین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایپس بچوں میں وقت کا ضیاع، تعلیم سے دوری اور اخلاقی بگاڑ کا باعث بن رہی تھیں، بندش سے نوجوان نسل محفوظ رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...