دو گروپوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

 دو گروپوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر) تھانہ بی زیڈ کے علاقے پٹھان مارکیٹ میں رقم کے لین دین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق پٹھان مارکیٹ میں انور خان اور عزیر خان کے درمیان رقم کے تنازع پر پہلے تلخ کلامی ہوئی جو بعدازاں جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔

تھانہ بی زیڈ کے علاقے پٹھان مارکیٹ میں رقم کے لین دین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق پٹھان مارکیٹ میں انور خان اور عزیر خان کے درمیان رقم کے تنازع پر پہلے تلخ کلامی ہوئی جو بعدازاں جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...