کچا کھوہ:تیز رفتاری کے باعث حادثات معمول، ٹریفک اہلکا ر تعینات کرنے کا مطالبہ

 کچا کھوہ:تیز رفتاری کے  باعث حادثات معمول، ٹریفک  اہلکا ر تعینات کرنے کا مطالبہ

کچاکھوہ (نامہ نگار) کچاکھوہ شہر اور گردونواح میں تیز رفتاری کے باعث آئے روز ٹریفک حادثات پیش آنے لگے، تیز رفتار موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی بے قابو ڈرائیونگ شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ بن گئی۔۔۔

 جبکہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے سے صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے ہے۔ اہل علاقہ نے ڈی پی او خانیوال اور ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کچاکھوہ میں ٹریفک اہلکار تعینات کیے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...