اسسٹنٹ کمشنر انعم صغیر نے جہانیاں میں چارج سنبھال لیا

 اسسٹنٹ کمشنر انعم صغیر نے  جہانیاں میں چارج سنبھال لیا

جہانیاں (نمائندہ دنیا) نئی اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں انعم صغیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا۔

چارج سنبھالتے ہی انہوں نے ریونیو افسران اور عملے کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا، جس کے بعد تحصیل کے ریونیو معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تحصیلدار جہانیاں نے ریونیو امور کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی، جبکہ سروس انچارج اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ (اے ڈی ایل آر) بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...