دسویں جماعت کے بچے پر فائرنگ، ملزموں کیخلاف ایکشن

دسویں جماعت کے بچے پر فائرنگ، ملزموں کیخلاف ایکشن

ملتان (کرائم رپورٹر) ممتاز آباد پولیس نے طالبعلم کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں دو ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو طارق نے بتایا کہ میرا بیٹا ذیشان نجی سکول میں دسویں کلاس کا طالبعلم ہے چھٹی کے بعد ملزموں نے کمر پر گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...