پولیس پارٹی پر دھاوا، 3ملزموں کیخلاف پولیس کارروائی شروع

پولیس پارٹی پر دھاوا، 3ملزموں  کیخلاف پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس پارٹی پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

سٹی جلالپور پولیس نے کے اے ایس آئی غلام محمد نے استغاثہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ملزم زاہد وغیرہ نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...