منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر متعدد افراد دھر لئے گئے

منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے  پر متعدد افراد دھر لئے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی ،ناجائز اسلحہ اور بھیک مانگنے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

منشیات فروشی کے الزام میں بی زیڈ پولیس نے ملزم عبدالشکور ، عبدالستار سے چار بوتلیں شراب ملزم آصف سے 15بوتل شراب صدر پولیس نے ملزم ریشم سے 25لٹر شراب ممتاز آباد پولیس نے ملزم شہزاد سے 20لٹر شراب شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم عدنان سے 12لٹر شراب لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم عبدالستار سے 12لٹر شراب بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم اشفاق سے 100گرام چرس ملزم وقاص سے 10لٹر شراب سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ا ظہر سے 600گرام چرس ملزم اصغر سے 500گرام چرس برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...