پولیس اہلکار واپس بلالئے
ملتان (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سمیت دیگر اداروں میں ڈیپوٹیشن پر پانچ سال کا عرصہ مکمل کرنے والے پولیس ملازمین کو 15 روز کے اندر متعلقہ پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ۔
آئی جی پنجاب نے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سمیت دیگر اداروں میں ڈیپوٹیشن پر پانچ سال کا عرصہ مکمل کرنے والے پولیس ملازمین کو 15 روز کے اندر متعلقہ پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments