بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کے بھائی سہیل نثار ڈوگر انتقال کر گئے

بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کے بھائی  سہیل نثار ڈوگر انتقال کر گئے

بورے والا (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کے بھائی سہیل نثار ڈوگر انتقال کر گئے ۔

 مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کی رہائش گاہ و ڈیرہ، اڈا چھٹا میل پر ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی قل خوانی آج صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ و ڈیرہ اڈا چھٹا میل پر ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...