ضلعی بار کے امیدواروں کا وکلاء کی فلاح و بہبود کا عزم

ضلعی بار کے امیدواروں کا  وکلاء کی فلاح و بہبود کا عزم

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بار کے صدارتی امیدوار میاں فیصل احسان اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار مہر کاظم حسین نے کہا ہے کہ کامیابی کی صورت میں قانون کی بالادستی، وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور برادری کی فلاح کیلئے اقدامات کیے جائیں گے ۔

 ڈسٹرکٹ بار کے صدارتی امیدوار میاں فیصل احسان اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار مہر کاظم حسین نے کہا ہے کہ کامیابی کی صورت میں قانون کی بالادستی، وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور برادری کی فلاح کیلئے اقدامات کیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...