جلالپور بار الیکشن، صدر اور جنرل سیکرٹری کیلئے کاغذات جمع
جلال پورپیروالا(نامہ نگار)بار ایسوسی ایشن جلال پور کے انتخابات،صدر اور جنرل سیکرٹری کی نشستوں کیلئے دو دو امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔
صدارت کیلئے فیض رسول خان اور یوسف پنوہاں جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے خالد محمود گھلو اور محمد آصف نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments